Homeخبریںپنجگور میں بیس دن بعد بھی نیٹ سروس بحال نہ سکا

پنجگور میں بیس دن بعد بھی نیٹ سروس بحال نہ سکا

 

پنجگور میں پی ٹی سی ایل کے ایکسچینج بند ہونے کے باعث علاقہ مکین نیٹ سروس سے منقطع ہو گئے ہیں

 

بیس روز قبل پنجگور اور تربت کے درمیان نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کے ریپٹر اسٹیشن کو نذر آتش کردیا تھا جس سے پنجگور کے پی ٹی سی ایل کے لینڈ لائن فون اور نیٹ سروس بند ہو گئے.

 

خیال ریے پنجگور میں موبائل کمپنیوں کے نیٹ سروس پہلے سے بند ہیں.

Exit mobile version