شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںپنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پنجگور میں کے علاقے غریب آباد چتکان میں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے غریب آباد چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بشیر ولد احمد نامی شخص زخمی ہوگیا ۔ زخمی شخص کو مقامی لوگوں نے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم اس حملے کے محرکات کے بارے تاحال کوئی اطلاع دستیاب نہیں ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز