پہرہ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق روز گزشتہ جمعہ کی شام کو پہرہ کے علاقے کمربندی کے روڈ پر ایک کار الٹنے سے دو بلوچ نوجوان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ایک شدید شدید زخمی ہوگیا ۔
اس واقعے میں مرنے والوں کی شناخت کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں اسماعیل ناروہی ولد وحید ناروہی اور “امین ناروہی شامل ہیں ۔
جبکہ تیسرے زخمی نوجوان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے ۔