{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

پیشن(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز پیر پیشن بارڈر پر جاتے 5 نومبر کو لاپتہ ہونے والے دو سوختبروں کی لاشیں دریافت ہوئی ہیں جنہیں کئی گولیاں مار کر ان کو لاش کو کمبل میں لپیٹ کر پیشن ڈیم کے قریب پھتروں کے اندر پھینک دیا دیا گیا ۔ جہاں ماحولیات کے اہلکاروں نے ان لاشیں برآمد کر لی تھیں ۔

 ان دو بلوچ سوختبروں شناخت 20 سالہ مراد برشان آسکانی ولد غلام محمد اور 23 سالہ سلمان بری رند ولد غلام محمد کے ناموں سے دونوں کا تعلق پیشن سے ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق مراد اور سلمان تیرہ روز قبل اس وقت لاپتہ ہوئے جب وہ ٹیوٹا لینڈ کروزر میں ایندھن بھرنے کے لیے بارڈر پر جا رہے تھے ۔ ان کہ لاپتہ ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ نے تمام سرکاری اداروں سے ان بارے میں تحقیقات شروع کی تھی کیا تھا تاہم گزشتہ روز ان کی لاشیں پیشن کے ڈیم کے قریب برآمد ہوئیں

۔