چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں قابض ایرانی پولیس تھانہ 12 پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چابہار کے پولیس تھانے نامعلوم مسلح افراد نے رات کے وقت حملہ کردیا ہے ، تاہم اس حملے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع اب تک موصول نہیں ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ دیر تک جاری رہے ۔