یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںچمن میں فائرنگ سےسی ٹی ڈی افسر اور بچہ زخمی

چمن میں فائرنگ سےسی ٹی ڈی افسر اور بچہ زخمی

چمن (ھمگام نیوز) مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی افسر اور ایک بچے کو زخمی کردیا۔

ڈرائع کے مطابق چمن کے علاقے کلی تراتہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی کے سب انسپیکٹر محیب اللہ اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

واقعے کی زمےداری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز