دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی سے دو اور بلوچ فرزند قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

ڈیرہ بگٹی سے دو اور بلوچ فرزند قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاع کے مطابق

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی سے لاپتہ ہونے والے ایک اور نوجوان کی شناخت میرو ولد بشکیاں بگٹی ہے نام سے ہوئی ہے۔ جیسے 2 مئی کو سوئی سے پٹ فیڈر جاتے ہوئے پاکستانی فوج نے اغوا کے بعد لاپتہ کردیا۔ یاد رہے کہ سوئی میں چالیس سے زائد لوگوں کو پاکستانی فوج نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران لاپتہ کردیا ہے جن کے ورثا خوف میں ان کے نام میڈیا میں دینے کو تیار نہیں۔ جبکہ گزشتہ تین ہفتے سے ڈیرہ بگٹی بھر میں انٹر نیٹ سروس کو بھی مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

علی بخش ولد علی خان بگٹی کو پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے گزشتہ رات سوئی ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ کردیا ہے۔

یاد رہے کہ علی بخش بگٹی کو گزشتہ سال ستمبر کو بھی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے لاپتہ کردیا تھا مگر دو مہنے تک تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز