جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ، اہم کماندر ہلاک،2 کارندے...

ڈیرہ بگٹی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ، اہم کماندر ہلاک،2 کارندے زخمی

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) نواحی علاقے مرو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا ہم کمانڈر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی ٹان سے متصل نواحی علاقے مرو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریاستی ڈیتھ اسکواش کا ہم کمانڈر ہلاک جبکہ دو خمی ہوگئے۔

 ہلاک کمانڈر کی شناخت دین محمد عرف دینو مندوانی بگٹی جبکہ زخمی ہونے والوں ایک شخص کی شناخت محمد حسین سرکری بگٹی کے ناموں سے کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز