کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ڈل کے مقام پر کنواں نمبر 41 کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا، جس کے بعد کنویں سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی بند ہوگئی۔

ترجمان کا کہنا تھا ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین میں جوڈیر کے مقام پر گزشتہ روز شام کے وقت اور آج الصبع پاکستانی فوج پر گھات لگ کر دو حملے کیلئے جس میں مجموعی طور پر چھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مزکورہ حملوں کی زمہ داری بلوچ لبریشن ٹائیگرز قبول کرتی ہے۔