Homeخبریںکراچی: بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا اپنے پیاروں کی بازیابی...

کراچی: بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ

کراچی ( ہمگام نیوز) بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں.
لواحقین میں سعید عمر، عمران بلوچ، عبدالحمید زہری اور دوسرے لاپتہ افراد کے فیملیز شامل ہیں
مظاہرین نے سندھ حکومت، رینجرز CTD اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ انکے پیاروں کو بازیاب کیا جائے
احتجاجی کیمپ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی مکمل حمایت حاصل ہے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کے آرگنائزر آمنہ بلوچ وہاں شریک ہیں

Exit mobile version