کرمان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پیر 9 اکتوبر کو فجر کے وقت کرمان جیل کے اہلکاروں نے ایک بلوچ قیدی سمیت دیگر تین قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے انہیں پھانسی دی گئی۔

 اس بلوچ قیدی کی شناخت 39 سالہ محسن صفائی ناروہی ولد علی ناروہی کے نام سے بتائی گئی ہے، جو کہ کے نصرت آباد کا رہائشی ہے

  رپورٹ کے مطابق دو سال قبل میں محسن کو قابض ایرانی فورسز فوجی نے شہر پہرج میں اس کے گھر سے گرفتار کر کے کرمان منتقل کردیا اور اسے عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی۔

تاہم دیگر قیدیوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ۔