چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، پولیو ٹیم پر حملہ، حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ، پولیو ٹیم پر حملہ، حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں انسداد پولیو مہم کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد حملہ آورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز