Home خبریں کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 01/11/2021 130 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہزار گنجی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا جانبحق شخص کی شناخت 28 سالہ خان محمد ولد صوب خان لانگو ہے جو کہ سکنہ دشت تیرا میل کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی اوستہ محمد ، دو قبائل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق ایرندگان میں علما اور عمائدین کی موجودگی میں دو بلوچ قبائل کے درمیان تنازعات کا تصفیہ سب سوران میں تنازعات کے حل کے اجلاس میں شرکت کے بعد مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی چابہار میں سکول جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچ بچے کو اغوا کر لیا۔ پیشن: تیرہ روز سے لاپتہ دو بلوچ سوختبروں کی لاشیں برآمد سراوان میں ایرانی آرمی پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی کیئے ۔ جیش العدل سرباز میں ایک شخص کی لاش برآمد سرباز میں قابض ایرانی آرمی کے انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل بزمان، ایندھن بردار گاڑی اور کار کے درمیان تصادم، آگ کی لپیٹ میں آکر تین افراد جانبحق