سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوئٹہ اور ژوب سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 27 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانبتھا۔زلزلہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز