شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوئٹہ کے علاقے آڈہ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکاکروائی جا ری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز