کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی ۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔