یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ کرکے تین اہلکار زخمی کیے۔ بی...

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ کرکے تین اہلکار زخمی کیے۔ بی ایل اے

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز مورخہ 12 ستمبر کو شام کے وقت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس مینگل آباد کے قریب پولیس کی ایک گاڑی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز