یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںکولواہ کا طالب علم تربت کالج جاتے ہوئے لاپتہ

کولواہ کا طالب علم تربت کالج جاتے ہوئے لاپتہ

کیچ ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت عطاشاد ڈگری کالج تربت کا طالبِ علم لیاقت ولد بوھیر سکنہ کولواہ بلور کالج جانے کے بعد لاپتہ ہواہے ۔

اہلخانہ کے مطابق وہ کالج میں پڑھتا تھا وہ کالج گئے مگر واپس نہیں ہوا ہے اور لاپتہ ہے ۔

 واضح رہے کہ بلوچستان کے ہر شہر چوراہے اور محلے دیہات میں فوج کی کیمپ یا چوکیاں قائم ہیں ،تو دوسری جانب ہر جگہ مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے آلہ کار بٹھائے گئے ہیں جب بھی فورسز یا خفیہ قابض ریاستی کارندے چاہیں وہ بلوچ خواتین و حضرات کو جبری گمشدگی کا شکار بنا دیتے ہیں، ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز