چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںکوہلو : مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن آج تیسرے روز...

کوہلو : مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن آج تیسرے روز ختم

کوہلو(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوہلو کے علاقے نساؤ، پٹاکڑی، داؤ شان اور سورین کور سمیت مختلف مقامات پر پاکستانی فورسز کی جانب سے آپریشن کی گئی ہے۔

آپریشن کے دوران قابض فورسز نے تین افراد کو جبراً حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقوں میں فورسز کی جانب سے آپریشن کا سلسلہ تین روز سے جاری تھا جوکہ آج ختم ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز