کوئٹہ (ھمگام نیوز) کچلاک میں مسلح فراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔   زخمی اہلکار کی شناخت جلات خان کے نام سے ہوئی جبکہ واقعے کی زمےداری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کرلی