سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکیچ، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

کیچ، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

کیچ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ہے ۔

فائرنگ کا واقعہ شاہرک میں پیش آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی مسمات(س) کو قتل کردیا ہے۔

پولیس کا موقف اس حوالے سے تاحال سامنے نہیں آیا ہے، تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔

تاہم قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز