Homeخبریںکیچ؛ ایک شخص نے خود کو پھانسی دے کر خودکشی کر لی

کیچ؛ ایک شخص نے خود کو پھانسی دے کر خودکشی کر لی

کیچ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ میں رسول بخش ولد پاہند خان نامی ایک شخص نے خود کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی ہے ـ
تاہم ابھی تک خودکشی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ـ

Exit mobile version