دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںکیچ ،دو بچوں کے قاتل باپ کی درخت سے پھندا لگی لاش...

کیچ ،دو بچوں کے قاتل باپ کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز )مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹکےمطابق کیچ میں دو بچوں کے قاتل باپ کی کی پھندا لگی لاش برآمد،پولیس کے مطابق ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ آشال کے رہائشی عبدالواحد ولد سلیم نامی شخص کی پھندا لگی لاش برآمدہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق ان کی لاش بدھ کی صبح علاقہ میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔یاد رہے کہ مزکورہ شخص نے کل منگل کو ناچاکی کی بنا پر اپنے دو معصوم بچوں کا کا گلہ دباکر انہیں قتل کیا اور وہاں سے فرار ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز