شال(ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب کیچ میں پیپلز پارٹی کے نام نہاد سیاسی اُمیدوار کے ٹھکانے کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

حملے کے توسط سے ایک بار پھر بلوچ عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ قابض کے جعلساز انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔