کیچ (ہمگام نیوز) تربت میں اسٹار پلس مارکیٹ سے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے اپنے جبری گمشدگی کا شکار بنا دیا ہے۔
جبراً گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوان کی شناخت یاسر ولد نجم کے نام سے ہوئی ہے جسے انکی دکان سے اغواء کرکے لاپتہ کیا گیا ہے۔