گوادر (همگام نیوز ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے کالج کے طالب علم محسن حسن ولد ابولحسن سکنہ کُمبیل دشت (حال گوادر فقیر کالونی) کو خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبراً اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا.   ذرائع کے مطابق انہیں کل شام ساڑھے 5 بجے گوادر نیا آباد میں خفیہ اداروں اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے جو دو کرولا گاڈی میں سوار تھے اغوا کرکے لے گئے ۔