Homeخبریںگوادر میں بم دھماکہ ایک شخص جان بحق ایک زخمی

گوادر میں بم دھماکہ ایک شخص جان بحق ایک زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )گوادر میں بم دھماکہ ایک شخص جان بحق ایک زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ضلع گوادر میں پاکستان اور ایران کے بارڈر کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ایک زخمی ذرائع کے مطابق فوری طورپر جاں بحق ہونے والے اور شدید زخمی ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی 

Exit mobile version