Homeخبریںگوادر: ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

گوادر: ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

گوادر(ہمگام نیوز) گوادر زیروپوائنٹ کے قریب پک اپ گاڑی الٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے.

زخمیوں کو جی ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

زرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد پیشے کے لحاظ سے کشتی بان ہیں تاہم ان میں سے ایک کا حالات تشویشناک بتایا جاتا ہے.

خیال رہے بلوچستان میں بیشتر ٹریفک حادثات خستہ حال سڑکوں اور ٹریفک قوانین کی فقدان کے باعث پیش آتے ہیں

Exit mobile version