Homeخبریںگوادر کے پہاڑی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری

گوادر کے پہاڑی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری

گوادر(ہمگام نیوز) غیر مصدقہ اطلاعت کے مطابق پاکستانی جیٹ طیارے کا تلار کے پہاڑیوں پر ہیوی میزائل سے حملہ ،دھماکے کی شدت سے گوادر،پسنی ،جیونی کا پورا علاقہ گھونج اْٹھا۔قریبی آبادیوں کے کئی مکانات کے منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Exit mobile version