جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںگھ، ایک نوجوان چاقو کے وار سے قتل

گھ، ایک نوجوان چاقو کے وار سے قتل

گھ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز ہفتہ کو گھ شہر کے گاؤں کوچینک میں ایک شخص نے چاقو کئی سے ایک نوجوان کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر گھ(نیکشہر) کے گاؤں کوچینک میں ایک نوجوان 17 سالہ عبداللہ سابکزہی ولد میرین کو چاقو کے کئی وار سے قتل کر دیا گیا ۔

 رپورٹ کے مطابق رات 21 بجے کے قریب گاؤں میں واقع ایک دکان میں اس نوجوان کا دوسرے رہائشی کے ساتھ جھگڑا ہوا جس نے اسے چاقو سے قتل پر دیا

۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز