ہرنائی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے علاقے سانڑی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج بروز سوموار کو حملہ اس ہوا جب قریب 5 اہلکار ہرنائی میں ٹرین کے گزرنے کے وقت ایک مخصوص جگے پر اس کی سکیورٹی پر معمور تھے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان ہوا ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے البتہ واضح رہے کہ بلوچستان میں اس طرز کے حملے آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول کی جاتی ہیں۔