Homeخبریںہمگام ویب سائٹ کو پاکستان کی جانب سے ہیک کرنے کی ناکام...

ہمگام ویب سائٹ کو پاکستان کی جانب سے ہیک کرنے کی ناکام کوشش

کوئٹہ( ہمگام ویب ڈیسک) آن لائن نیوز ویب سائٹ ’’ہمگام نیوز‘‘ کو پاکستانی ہیکروں کی جانب سے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی جس میں ناکام ہوئے واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی بلوچ اور بلوچستان پہ قابض پاکستان کی مظالم کے خلاف دنیا کے مہذب اقوام کو آگاہ کرنے کی پاداش میں دیگر بہت سے بلوچ ویب سائٹس کو پاکستان نے اپنے یہاں پہ بند کیا ہے اور ساتھ ہی سوشل میڈیا میں بہت سے پیجز کو بھی بند کروا دیا ہے ۔ لیکن آج کے تیز ترین ابلاغی دنیا میں پاکستان بلوچوں کی آواز کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کرئے لیکن اسے ناکامی کا سامنا کرنے پڑے گا ۔

Exit mobile version