نصرآباد ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 29 نومبر کو نصر آباد (زابل) شہر میں ایک آئل ٹینکر الٹنے جانے کے سبب دو افراد جانبحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستام کے شہر نصر باد میں دو بلوچ شہریوں پیمان اور شیراحمد سرانی ولد نور الدین آئل ٹینکر کے اچانک الٹنے جانے کے نتیجے میں دو جانبحق ہوگئے جبکہ اسی اثنا میں ٹینکر میں آتشزدگی ہوگئی جس سے موقع پر لوگوں نے دو افراد کی لاشیِ آئل ٹینکر سے جلدی جلدی نکال دیئے یہ واقعہ دشتک-نہبندان شاہراہ کے چند کلومیٹر بعد ہمون شہر میں سہ پہر تین بجے کے قریب پیش آیا۔