آواران(ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے 11 بجے کے وقت رات کو تحصیل جھاؤ کے علاقے لک پاس میں پہاڑ تھودہ گرنے کی وجہ سے دو زمیاد گاڑی جو لسبیلہ کی طرف جارہے تھے اور پہاڑ کے زد میں نیچے دب گئیں کہا جاتا ہے کہ اس حادثے میں جانی نقصان کا بھی خدشہ ہے اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے امدادی کارروائیاں جاری کیے ۔