اوستہ محمد (ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق استامحمد سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں جمالی اقوام کے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد قتل ہونے مزید کاروائی سٹی پولیس تھانہ استامحمد کررہی ہی ۔