لندن (ہمگام نیوز) بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا (ایکس) میں لکھا ہے کہ پاکستان کی دارالحکومت اسلام آباد سے آرمی بلوچوں کی گمشدگی اور قتل عام کی احکامات جاری کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان آرمی اسی طرح افغانستان اور ہندوستان میں بھی مشکلات پیدا کرتے ہیں۔
موجودہ مزاحمتی تحریک کا بنیاد رکھنے والے بلوچ رہنما حیربیارمری نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان آرمی کی ان پالیسیوں کو پاکستانی سیاست دانوں کی بھرپور تائید حاصل ہے اور انکی عدالتیں انہیں برحق قرار دیتے ہیں اسلئیے پاکستان کی دارالحکومت کو اسلام آباد کے بجائے شیطان آباد کہا جائے تو بھتر ہوگا۔
https://x.com/hyrbyair_marri/status/1763851916675514762?s=20