شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںانڈیا نے پاکستان کو آئینہ دکھا دیا: براہمداغ بگٹی

انڈیا نے پاکستان کو آئینہ دکھا دیا: براہمداغ بگٹی

سوئٹزرلینڈ (ہمگام نیوز) بلوچ رہنماء اور بی آر پی کے سربراہ براہمداغ بگٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر کے پریس کانفرنس حوالے سے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو آئینہ دکھا دیا۔

خیال رہے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کے نیوز کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے کہا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ایس سی او کانفرنس میں وہی سلوک کیا گیا جو دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملک کے ترجمان کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

انہوں مذید کہا تھا کہ پاکستان دہشت گردوں کا ریاست اور بلاول ان کے ترجمان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز