شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںاوتھل ، ٹرالر اور کار میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

اوتھل ، ٹرالر اور کار میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

لسبیلہ (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب ٹرالر اور کار میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، خبر کے مطابق اوتھل کے قریب کار گاڑی اور ٹرالر میں تصادم کے باعث کار میں سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق شخص شے مرید کا تعلق گوادر سے بتایا جا رہا ہے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان کی خونی سڑکوں پر ہر سال سینکڑوں ٹریفک حادثات میں بیسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہو جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز