Homeخبریںاوتھل میں نامعلوم افراد کا گھر پردستی بم حملہ

اوتھل میں نامعلوم افراد کا گھر پردستی بم حملہ

اوتھل(ہمگام نیوز) اوتھل میں آباد کار کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہواتفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل میں گزشتہ شب گرلزہائی اسکول اوتھل کے قریب واقع آباد کار چوہدری محمد شریف کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیاجسکی وجہ سے ایک زور دار دھماکہ ہوا تاہم گھر میں موجود افراد دوسرے کمرے میں ہونے کی وجہ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہے البتہ گھر کی دیواروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا اور گھر کے فرش میں گڑھا پڑگیا دھماکے کی شدت اتنی زوردار تھی کہ اسکی آواز دور دور تک سنائی دی دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گی

Exit mobile version