سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںاورماڑہ ،زیرو پوائنٹ کے قریب ٹرک اور زائرین کی شہزور گاڑی میں...

اورماڑہ ،زیرو پوائنٹ کے قریب ٹرک اور زائرین کی شہزور گاڑی میں تصادم 6 افراد زخمی ہوگئے

اورماڑہ ( ہمگام نیوز ) اورماڑہ زیرو پوائنٹ کے قریب ٹرک اور زکری زاہرین کی شہزور گاڑی میں تصادم 6 افراد زخمی ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق جمعرات الصبح اورماڑہ زیرو پوائنٹ کے قریب کوہ مراد زیارت جانیوالی زکری زاہرین کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی امداد فراہم کرنے کے لئے درمان جاہ اورماڑہ منتقل کر دیا۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارش ہوگی

اطلاع کے مطابق ٹرک کراچی سے گوادر جبکہ شہزور گاڑی کراچی سے تربت کے لئے جا رہی تھی جو زکری زاہرین کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز