Tuesday, July 9, 2024
Homeخبریںاوستہ محمد، زمین کے تنازعہ پرتصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

اوستہ محمد، زمین کے تنازعہ پرتصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

 

اوستہ محمد (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق صدر تھانہ کے حدود گوٹھ محمد وارث عمرانی فیض آباد جمالی میں عمرانی اور رند قبائلی میں زمینی تکرار پر تصادم جس کے نتیجے میں شمن علی عمرانی محمد وارث عمرانی شدید زخمی۔ بتایا جا رہا ہے ۔

عمرانیوں کی زمین نو جریب ہے جس پر شہنواز رند اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ملکر شمن علی عمرانی۔محمد وارث عمرنی کو کلاشن کوف کے بٹوں ڈنڈوں سے وار پہ وار کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی زخمیوں کو طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ریفر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز