پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںایرانشہر، سیلابی پانی شہر میں داخل کئی علاقے زیرآب، آمدورفت کا...

ایرانشہر، سیلابی پانی شہر میں داخل کئی علاقے زیرآب، آمدورفت کا سلسلہ بند

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی تصاویر اور ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں سے آنے والا سیلاب ایرانشہر کے سجاد اور سرزہ کے علاقوں میں شہریوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ کئی سیلابی ریلے لوگوں کے گھروں میں داخل ہوچکے ہیں اور شہریوں کے گھروں کے اندر سے سیلابی پانی نکالنے کی کوئی سہولت موجود نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق حکام جانب عدم توجہی سے شہری سیلابی ریلوں سے پریشان ہیں ۔ درجنوں افراد گھروں سے نکل کر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز