سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںایرانشہر، ٹریفک حادثے میں چار افراد جانبحق

ایرانشہر، ٹریفک حادثے میں چار افراد جانبحق

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز پیر ایرانشہر سے واش جاتے ہوئے ایندھن بردار گاڑی حادثے کا شکار ہو کر آگ کی لپیٹ میں آگئے جس سے چار افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانشہر میں سے واش جاتے ہوئے ایرانی پیٹرول اور ڈیزل سے بھر ایک ایندھن بردار گاڑی حادثے کا شکار ہوگیا جس سے گاڑی آگ کی لپیٹ میں آگئی اس حادثے میں چار افراد ہلاک ہوگئے، یہ واقعہ پیر روز کے روز 15 بجکر 30 منٹ پر ایرانشہر سے 10 کلومیٹر واش کے قریب پیش آیا۔ خبر لکھے جانے تک واقعے کی تفصیلات اور جاں بحق افراد کے نام نہیں مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز