ایرانشہر( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ایرانشہر میں آج رات دو گاڑیوں سوار نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے تربت سے تعلق رکھنے ھانی گل اور اس شوہر سمیر بلوچ کو گھر میں گھس تشدد کے ساتھ جبری اغوا کر لیا ـ واضح رہے کہ ھانی گل اپنے شوہر کے ساتھ گزشتہ چند برسوں ایرانی زیر قبضہ بلوچستان میں رہائش پذیر تھا ـ














