چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںایران شہر، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

ایران شہر، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

ایرانشہر( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بروز ہفتہ کو ایک بلوچ ایندھن بردار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے وہ جانبحق ہوگئے یہ واقعہ ایران شہر کے محور میں سٹیم پاور پلانٹ کے قریب پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران شہر میں ٹریفک حادثہ میں ایک بلوچ ایندھن بردار/ فیولر حمزہ قلندرزاہی کی گاڑی کو حادثہ میں پیش آئی جس سے تیل سے بھری گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ جھل کر جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز