یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںباجوڑ ماموند گبرے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

باجوڑ ماموند گبرے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

 

باجوڑ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایجنسی باجوڈ کے علاقے ماموند میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ

تفصیلات کےمطابق باجوڈ تحصیل ماموند گبرے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ظہیر اللّہ ولد عبدالخالق جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز