شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںبارکھان جنگل میں آگ لگنے سے 20 ایکڑ پر لگے زیتون کے...

بارکھان جنگل میں آگ لگنے سے 20 ایکڑ پر لگے زیتون کے درخت متاثر

بارکھان (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بارکھان میں جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کی گئی، لیکن آگ نے 20 ایکڑ پر زیتون کے درختوں کو نقصان پہنچایا۔ لیویز اور ریسکو عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف رہے ۔ آگ بجھانے کے جدید آلات نہ ہونے کے باعث لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز