Homeخبریںبارکھان سے لاپتا چراوے کی لاش برآمد

بارکھان سے لاپتا چراوے کی لاش برآمد

بارکھان (ہمگام نیوز) ایک ماہ سے لاپتا چراوے کی لاش ملی ہے۔ تفصیلاے کے مطابق بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمد۔ لاش کی شناخت اللہ بخش ولد توکلی قوم مسوری کے نام سے ہوئی۔

اللہ بخش بشک عیشانی گارنانی کا رہائشی چراواہا تھا جو ایک ماہ قبل لاپتہ ہوا تھا۔

Exit mobile version