Homeخبریںبارکھان میں بارودی سرنگ دھماکہ، فورسز اہلکار زخمی

بارکھان میں بارودی سرنگ دھماکہ، فورسز اہلکار زخمی

 بارکھان(ہمگام نیوز )  بارکھان  سے 46 کلومیٹرمغرب کی جانب پیردادشاہ محمودکے علاقے میں راستے پرنصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک سیکورٹی اہلکارشدیدزخمی ہوگیا ہے۔جس فوری طورپرسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version