سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںبسیمہ، پک اپ گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

بسیمہ، پک اپ گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

بسیمہ (ہمگام نیوز)سب تحصیل ناگ کے مقام پر ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گیا گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی جنہیں سول ہسپتال بسیمہ منتقل کردیا گیا زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق گریشہ خضدار سے بتایا جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز